انڈونیشیا: 2 ٹرینوں میں تصادم،35 مسافر زخمی

Indonesia Trains Collision

Indonesia Trains Collision

جکارتہ (جیوڈیسک) انڈونیشیا میں 2 ٹرینوں کے تصادم میں 35 مسافر زخمی ہونگے۔

حادثہ جکارتہ میں اسوقت پیش آیا جب پیچھے سے آنیوالی ٹرین پہلے سے ٹریک پر کھڑی ٹرین سے ٹکرا گئی۔