انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ راولپنڈی کے صدر ندیم افتخار چوہدری اور ٹیم کے ارکان کا اجلاس منعقد

Insaf Youth Wing Meeting

Insaf Youth Wing Meeting

راولپنڈی (افتخار چوہدری) انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ راولپنڈی کے صدر ندیم افتخار چوہدری اور ٹیم کے ارکان کا ایک اجلاس پی ٹی آئی کے سینٹرل سیکٹریٹ میں ہوا۔

جس میں ایڈیشنل سیکرٹری جنرل سیف اللہ نیازی پنجاب کے صدر زبیر نیازی نے خصوصی شرکت کی۔