عالمی مقابلہ حسن چناؤ کے لئے نیدر لینڈز کی جانب سے 20 منتخب حسیناؤں میں پاکستانی نژاد کیرول انجم منتخب قرار

ایمسٹرڈیم (واٹسن سلیم) مس ورلڈ کے لئے نیدرلینڈز کی جانب سے ہونے والے یہ مقابلے نیدرلینڈز کے شہر گیٹ ہورن میں منعقد ہوئے جن میں سینکڑوں حسیناؤں میں سے 20 حسینایئں منتخب کی گئ جن میں کیرول انجم بھی شامل ہیں۔ کیرول انجم پاکستانی نژاد ڈچ ہیں اور 18 سال کی دراز قد خاتون ہیں۔ کیرول اپنی گفتار اور افکار میں نہایت اعلی ظرف کی حامل ہیں اور پاکستانی کرسچن کمیونٹی میں ہر دل عزیز ہیں۔ کیرول کے والد انجم اقبال بھی سماجی اور مزہبی حوالوں سے کمیونٹی میں جانی پہچانی شخصیت ہیں۔ کیرول انجم ایمسٹرڈیم میں پیدا ہوئ ہیں۔ عالمی حسن کے لئے یہ مقابلے جولائ میں ہو رہے ہیں۔

Miss World Competition

Miss World Competition

Miss World Competition

Miss World Competition

Miss World Competition

Miss World Competition

Miss World Competition

Miss World Competition