بین الاقوامی عدالت کے فیصلہ تک چین سے دو طرفہ بات چیت نہیں ہو گی: فلپائن

Philippines

Philippines

منیلا (جیوڈیسک) فلپائن نے کہا ہے کہ جنوبی چینی سمندر کے متعلق دعوے کے بارے میں بین الاقوامی عدالت کا فیصلہ آنے تک چین کے ساتھ مذاکرا ت نہیں کرے گا اور اس وزرا خارجہ کی سطح کی بات چیت میں شامل ہو گی۔

فلپائن نے ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں جنوبی چینی سمندر کے علاقہ پر دعوے کے بارے میں کیس داخل کر رکھا ہے جبکہ چین اس کے دعوے کو تسلیم کرنے سے انکار کر چکا ہے۔