انٹرنیشنل میڈیا فورم کا اجلاس، وزیراعظم کے لئے دعا

Nawaz Sharif

Nawaz Sharif

لاہور: انٹرنیشنل میڈیا فورم کے چیئرمین ایم اے تبسم کی صدارت میں سنیئر ممبران کا ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے منگل کو ہونے والے آپریشن کی کامیابی اور صحت یابی کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔

اجلاس میں صفدر علی خان، بدر سرحدی، اقبال کھوکھر،سعید احمد بھٹی،رشیدلالہ نے بھی شرکت کی۔