انٹرنیشنل میڈیا فورم کے عہدیداران کا تقرر

Iqbal Khokhar, MA Tabassum

Iqbal Khokhar, MA Tabassum

لاہور: انٹرنیشنل میڈیا فورم کے چیئرمین ایم اے تبسم اور صدر اقبال کھوکھر نے صدر پنجاب سعیداحمد بھٹی کی تجویز پر ڈیرہ غازیخان کے لئے انجیئنر محمد ارسلان کو آرگنائزر، پنجاب کے لئے چوہدری عثمان علی کو نائب صدر، پنجاب کے لئے محمد سلیم فرخ ایڈووکیٹ کو سنیئرممبر لیگل سیل جبکہ قصور کے لئے چوہدری وقاص علی کو آرگنائزر مقرر کیا ہے۔

جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔