چلو بھاگو کام کرو فوٹو سیشن مافیا کی انگلینڈ یاترا بیکار

Pakistan Tehreek-e-Insaf

Pakistan Tehreek-e-Insaf

اٹلی (آفتاب احمد) پاکستان تحریک انصاف کے الیکشن میں ممبر شپ کے خلاف کام کرنے اور الیکشن ہارنے والی فوٹو سیشن مافیا پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی انگلینڈ آمد پر اپنے فیس بک کے کارکنان کو خان کی لندن آمد کا نیا جانسا دیکر انگلینڈ یاترا پر روانہ ہو گئی تھی جہاں پر فوٹو سیشن کر کے کچھ دن اور فیس بک پر زندہ رہنے کا ارادہ تھا لیکن انگلینڈ سے پارٹی کے باخبر زرایہ سے پتا چلا ہے کے انگلینڈ میں انٹرا پارٹی الیکشن اور عمران خان کے نجی دورہ کی وجہ سے ایسے تمام فوٹو سیشن لیڈران کو سرخ جھنڈی دکھا دی گئی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے پارٹی الیکشن کے معملات میں مداخلت سے صاف انکار کر کے سب کو اپنے اپنے ملکوں میں جا کر پارٹی اور ملک کے لئے کام کرنے کی تلقین کر دی ہے پتا چلا ہے کے ائیرپورٹ پر بھی فوٹو سیشن مافیا کی آمد پر عمران خان نے اظہار نارضگی کیا ۔

تمام لوگوں کو فوٹو کی بجاۓ کام پر توجہ کی ہدایات دیں عمران خان کی طرف سے سرخ جھنڈی کے بعد فیس بک لیڈران ایک دوسرے سے رمضان اور کام کا بہانہ کر کے ملاقات سے گریزاں ہیں۔

MIAN AFTAB AHMED
CELL> 00393401810646
HOUSE> 00390372451683
via cadore 45 26100 cremona Italy