دعوت نامہ

Dawat Nama

Dawat Nama

کراچی : پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نیشنل بینک آف پاکستان کے تعاون سے منعقد ہونے والی راشد علی صدیقی (مرحوم صحافی) یادگاری سائیکل ریس کی تقریب تقسیم انعامات بروز بدھ 11 مئی 2016 ء ٹھیک 5 بجے شام کمشنر آفس کمیٹی روم میں منعقد ہو گی۔

اس موقع پر جناب سید آصف حیدر شاہ صاحب کمشنر کراچی ڈویژن مہمان خصوصی ہو نگے اور اپنے دست مبارک سے انعامات تقسیم فرمائیں گے۔ آپ سے شر کت کی استد عاہے۔

شرکت کے متمنی
غلام محمدخان
مشیر کھیل
نیشنل بینک آف پاکستان
فون نمبر: 03003541517