دعوت نامہ

Prize Distribution Ceremony

Prize Distribution Ceremony

فردوس اتحاد کے زیر اہتمام SSB یوم پاکستان اسپورٹس فیسٹیول کی تقریب تقسیم انعامات جمعرات
١٣ مارچ کو7:30 بجے شام آرام باغ باسکٹ بال کورٹ برنس روڈ پر منعقد ہوگی

اس موقع پر ڈپٹی انسپکٹرجنر ل پولیس ساوتھ ڈاکٹرجمیل احمدصاحب مہمان خصوصی ہونگے
ا س تقریب میں سیکریٹری کھیل حکومت سندھ محمدراشدصاحب اور ایڈیشنل کمشنر کراچی متحرمہ روبینہ آصف کو کھیلوں میں خد مات پر حسن کارکردگی ایورڈدئے جائینگے
آپ سے شر کت کی استدعاہے
…………
چشم براہ ج س م ف شرکت کے متمنی
غلام محمدخان 03003541517 سیدالطاف حسین شاہ
آرگنائزنگ سیکریٹری 03082220321 چیرمین آرگنائزنگ کمیٹی

……………………………………………………………………………
……………………………………………………………………………

دعوت نامہ
پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نیشنل بینک آف پاکستان کے تعاون سے منعقد ہونے والی راشد علی صدیقی ( مرحوم صحافی ) یادگاری سائیکل ریس کی تقریب تقسیم انعامات بروز بدھ 11 مئی 2016 ء ٹھیک 5 بجے شام کمشنر آفس کمیٹی روم میں منعقد ہو گی ۔
اس موقع پر جناب سید آصف حیدر شاہ صاحب کمشنر کراچی ڈویژن مہمان خصوصی ہو نگے
اور اپنے دست مبارک سے انعامات تقسیم فرمائیں گے۔
آپ سے شر کت کی استد عاہے۔

شرکت کے متمنی
غلام محمدخان
مشیر کھیل
نیشنل بینک آف پاکستان
فون نمبر: 03003541517

……………………………………………………………………………
……………………………………………………………………………

(دعوت نامہ)
فردوس اتحاد کے زیرہتمام18ویں سالانہ تقریب تقسیم سلائی مشین ( برائے نادار خواتین ) 3 جون بروز جمعہ صبح 10 بجے فردوس اتحاد ہاوس مکان نمبر14 سڑک نمبر 11 فردوس کالونی پر منعقد کردیاہے اس موقع پر ایڈیشنل کمشنر کراچی متحرمہ روبینہ آصف مہمان خصوصی ہونگی
آپ سے شر کت کی استدعاہے
……………………………………………………………………………
……………………………………………………………………………
چشم براہ ج س م ف شرکت کے متمنی
غلام محمدخان 03003541517 کمال حکیم ( اسٹنٹ کمشنر ناظم آباد)
آرگنائزنگ سیکریٹری 03082220321 چیرمین آرگنائزنگ کمیٹی
تقریب کے معزز سرپر ست صاحبان
جناب حسین اصغر صاحب ایڈ یشنل انسپکٹرجنرل پولیس پنجاب
جناب اویس اسد خان صاحب EVP نیشنل بینک
جناب عامر احمدفاروقی صاحب SSP سند ھ پولیس
جناب ریحان خان صاحب KMC
جناب مظہر خان صاحب KMC
جناب پروفیسر اعجاز احمدفاروقی( صد ر آرٹس کونسل پاکستان)
جناب رضاعباس رضوی( KMC )
جناب حاجی عبدالباری صاحب (عصرشیر یں)
جناب شیخ محمدیوسف صاحب (ماہ روز بیوٹی پالر)
جناب ڈاکٹر پروفیسر پرویزاحمدرضوی صاحب( پاکستان کسٹم)
جناب محمدالیاس صاحب (پشاوری کباب شاہ فیصل کالونی)
جناب جمیل احمدصاحب( KCCA )
محترمہ شہلامعید، محترمہ شگفتہ ،محترشائستہ( آرٹس کونسل کراچی)
ڈپٹی کمشنرسینٹرل ،DIGP ویسٹ،SSP سینٹرل ، DMC سینٹرل اور گلبہار لوکل و ٹریفک پولیس کے تعاون کے بھر پورشکرگزارہیں۔
صدر و اراکین فردوس اتحاد

……………………………………………………………………………
……………………………………………………………………………

(دعوت نامہ)
پاکستان اسپورٹس ویلفیر ایسوسی ایشن اور کراچی سائکلینگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام استقبال رمضان سائیکل ریس کا آغاز اتور 5 جون صبح ٹھیک 9 بجے کمشنر آفس کلب روڈ کراچی سے ہو گا
اس موقع پر ADIG ٹریفک پولیس جناب طاہر احمدنورانی مہمان خصوصی ہونگے اور ریس کا افتتاح فرمائینگے
آپ سے شر کت کی استدعاہے
…………
ج س م ف شرکت کے متمنی
باران بلوچ غلام محمدخان
نذر بلوچ چیف آرگنائزر
03003541517

……………………………………………………………………………
……………………………………………………………………………

(دعوت نامہ)
نیشنل بینک انٹر گروپ ڈویژن T-20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل اتوار5 جون کو2:30 بجے دن نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس کلفٹن پر کھیلا جائے گافائنل کے اختتام پر تقسیم انعامات کی تقریب منعقد ہو گی
اس موقع پر نیشنل بینک کے صدر سیداقبال اشرف صاحب مہمان خصوصی ہونگے اور انعامات تقسیم فرمائینگے ۔

آپ سے شر کت کی استدعاہے
…………
ج س م ف شرکت کے متمنی
03003541517 نیشنل بینک سی ایس آرڈویژن
03082220321