ملک محمد اقبال اعوان چیئرمین یونین کونسل ملکہ کی طرف سے اہلیان علاقہ کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا

ch ghazanfar plahori

ch ghazanfar plahori

ملکہ ( نما ئند ہ خصو صی) ملک محمد اقبال اعوان چیئرمین یونین کونسل ملکہ کی طرف سے اہلیان علاقہ کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں معزز ین علا قہ نے بھر پو ر شر کت کی ۔ جن میں نما یا ں طو ر پر ملک عبد ا لر شید اعوا ن فر ا نس ، ملک عبد ا لعز یز انگلینڈ ، ملک ا شفا ق حسین جنر ل کو نسلر ، چو ہد ری اعجا ز ا حمد ہنجر ا پلا ہو ڑ ی جنر ل کو نسلر ،ملک ا شتیا ق حسین امر یکہ، ملک و قا ص اقبا ل اعوا ن ، ما سٹر ظفر ا قبا ل اعوا ن ، ملک محمد اقبا ل اعوا ن غز ا لی سکو ل ملکہ، حسن منیر اعوا ن پی ٹی سی ایل ، ما سٹر عبد ا لخا لق اعوا ن ، مو لا نا خا لد محمو د طا ہر ، مو لا نا شا ہد ا قبا ل ، محسن ضیا ء اعوا ن دنیا نیو ز ، ملک جا وید اقبا ل ،ما سٹر عا شق حسین ، ملک ا شفا ق حسین یو نا ن ، ما سٹرعنا یت اللہ اعوا ن ، ما سٹر محمد صد یق سینتھل ، آ صف ملہی پلا ہو ڑ ی ، چو ہد ری ا بر ا ہیم ملہی پلا ہو ڑ ی ، سہیل ا صغر اعوا ن ، صد ا م حسین اعوا ن ، ملک نا صر مصطفی یو نا ن ، جمیل انجم اعوا ن ، ملک آ صف نو می ، عا مر فیا ض اعوا ن ، ملک ا للہ د تہ بٹر ، ملک با بر حسین ، ملک منو ر حسین و اپڈا ، ملک عا طف نعیم ، حا فظ خا لد محمو د ،سمیت دیگر افر ا د نے شر کت کی ۔