اقبال سٹیڈیم میں پاکستان کپ 2016، سپورٹس جرنلٹس ایسوسی ایشن سجاف کی جانب سے ایوارڈ تقسیم

Iqbal Stadium Pakistan Cup Sjaf Award Distribution Cermoney

Iqbal Stadium Pakistan Cup Sjaf Award Distribution Cermoney

فیصل آباد: اقبال سٹیڈیم میں پاکستان کپ 2016 کے موقعہ پر سپورٹس جرنلٹس ایسوسی ایشن سجاف کی جانب سے صحافیوں کمنٹیٹرز اور دیگر میڈیا پر سنز میں ایوارڈ تقسیم کئے گئے تقریب اقبال سٹیڈیم میں منعقد ہوئی نامور کرکٹ کمنٹیٹر محمدادریس اور سینئر صحافی رفعت سروش فیصل صدر ایف یو جے سجاد حید رمنا، سیکرٹری شفقت حمید سندھو نے انعاما ت تقسیم کئے جن اشخاص میں ایوارڈ تقسیم کئے گئے۔

ان میں صحافی وقار یونس ابراہیم ، طاہر شہزاد اختر خٹک اسٹیشن ڈائر یکٹر ریڈیو پاکستان اظہر علی امان اللہ راجہ اسد علی ، محمد نسیم شاہ ، حامد رفیق ، عبدالماجد ، وحید حسین قدیر سکنہ سینئر صحافی حاجی میاں مقصود احمد ، اختر ورک ، میاں رشید ، زاہد اسلام نعیم چوہدری ، مرزا نعیم بیگ ، ملک نعیم ، سجا د علی ، وزیر قادری ، شعیب بھٹہ ،انیس الرحمان ، ذکرا للہ حسنی تنویر اقبال ، غلام دستگیر ، قمر بٹ ، نصیر چیمہ ، رانا نعیم ، عبدالحفیظ اعوان ، نور نبی ‘ اسمہ ریاض، پی سی بی کے شکیل خان ، ذیشان بھٹی ، شاویزاکرم ، نبیل طاہر، خواجہ ظفر اور عامر فضل کے علا وہ دیگر شخصیا ت بھی شامل تھیں سجاف کے عہد ے داروں نے اس بات کا اعادہ کیاکے ائندہ بھی وہ کھیلوں کے فروغ کیلئے کام کر تے رہیں گے۔