ایران کبھی ایٹمی ہتھیار حاصل نہیں کرے گا، روس کی اسرائیل کو یقین دھانی

Vladimir Putin

Vladimir Putin

ماسکو (جیوڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اسرائیل کو تہران کے ایٹمی ہتھیار حاصل نہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔

ویانا معاہدہ طے پانے سے مشرق وسطی میں سلامتی کو فروغ ملے گا۔

پیوٹن کا کہنا تھا کہ ویانا معاہدہ طے پانے سے مشرق وسطی میں امن کو فروغ حاصل ہو گا۔