ایران کے پارلیمانی الیکشن 50 فیصد سے زائد امیدوار مسترد

Iran Parliamentary Elections

Iran Parliamentary Elections

تہران (جیوڈیسک) رپورٹ کے مطابق ایران کے پارلیمانی الیکشن فروری میں ہو رہے ہیں۔ 12 ہزار امیدواروں میں سے صرف 4700 کو حصہ لینے کی اجازت ملی ہے۔

سرکاری ٹی وی کے حوالے سے الیکشن کی نگران کمیٹی کے ترجمان نے بتایا۔

ان میں اصلاح پسند بھی شامل ہے۔ 50فیصد سے زائد امیدواروں کے کاغذات مسترد ہوگئے۔