ایران عرب ممالک کے خلاف طالبان کو مدد فراہم کر رہا ہے: یو اے ای تھنک ٹینک

Taliban

Taliban

ابوظہبی (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات میں تھنک ٹینک ’’اوریئنٹ ریسرچ سینٹر‘‘نے کہا ہے تہران حکومت کی جانب سے عرب ممالک میں دہشت گردی کے لیے سپورٹ بھی جاری ہے۔ افغان طالبان کی امداد کر رہا ہے۔

ایران نے حال ہی میں تہران، مشہد اور زاہدان میں طالبان جنگجوؤں کی تربیت بھی شروع کی ہے۔

دوسری طرف افغانستان میں جھڑپ‘ بم دھماکہ میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 7ہلاک ہو گئے۔ داعش کے جنگجوئوں کی ہلاکتیں 41 ہو گئیں۔