ایران طالبان کیلئے نئے جنگجو بھرتی کررہا ہے، امریکی میڈیا کا دعویٰ

Taliban

Taliban

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ایران طالبان کے لیے نئے جنگجو بھرتی کررہا ہے

ایران خاموشی سے طالبان کے ساتھ مراسم بڑھاتارہا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایران طالبان جنگجوؤں کو تربیت میں مدد فراہم کررہا ہے

جبکہ طالبان کی اسلحہ،گولہ بارود اورمالی مدد میں اضافہ کردیا ہے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ طالبان کومالی مددمیں اضافے کے بعد افغانستان میں امن کی صورتحال کو خطرات کاسامناہے۔