ایران کا دہشتگردی کی بڑی سازش بے نقاب کرنے کا دعویٰ

Iran

Iran

تہران (جیوڈیسک) ایران کی انٹیلی جنس ایجنسی نے دارالحکومت تہران اور دیگر صوبوں کو نشانہ بنانے کے حوالے سے ‘دہشت گردی کی سب سے بڑی سازش’ کو بے نقاب کرنے کا دعوی کیا ہے۔

سرکاری ٹی وی چینل کے ایک میزبان نے ایران کی انٹیلی جنس وزارت کا ایک بیان پڑھاتاہم اس حوالے سے حکام سے رابطہ نہ ہوسکا۔