ایران نے 11 ہزار کلو فزودہ یورینیم روس بھیج دیا، تلفی معاہدے کا حصہ ہے

John Kerry

John Kerry

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ ایران نے 11 ہزار کلو افزودہ یورینیم روس بھیج دیا۔

ایران سے تلف شدہ افزودہ یورینیم لیکر بحری جہاز روس روانہ ہو گیا افزودہ یورینیم کی تلفی ایران اور مغربی ممالک میں معاہدے کا حصہ ہے۔