ایرانی تنصیبات سے جوہری مواد کی موجودگی کا پتہ نہیں چلا: سربراہ عالمی ایٹمی ایجنسی

Yukiya Amano

Yukiya Amano

تہران (جیوڈیسک) انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے سربراہ یوکیا امانو نے ایران میں پارچین کی فوجی تنصیبات معائنہ کے بعد کہا جوہری مواد کی مموجودگی کا پتہ نہیں چلا۔ نمونے لے لئے ہیں۔