ایرانی پارلیمنٹ نے امریکہ سے تاوان کی وصولی کیلئے بل کی منظوری دے دی

Iranian Parliament

Iranian Parliament

تہران (جیوڈیسک) ایران کی پارلیمنٹ نے امریکہ سے تاوان کی وصولی کیلئے ڈبل ارجنسی بل کی منظوری دے دی۔

اتوار کو ایرانی حکومت کو امریکہ سے تاوان کی وصولی کا پابند بنانے والے اس بل کے حق میں ایک سو اکاسی ارکان نے ووٹ پڑے۔