ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نیوکلیئر معاہدہ نذر آتش کرنے کی دھمکی

 Ali Khamenei

Ali Khamenei

تہران (جیوڈیسک) ایرانی مرشد اعلیٰ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکی صدارتی انتخابات کے امیدوار معاہدے کو پھاڑ دینے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔

اگر انہوں نے ایسا کیا تو ہم اس معاہدے کو نذر آتش کردیں گے۔