داعش کے حامی ترک صدر طیب اردگان کیخلاف بغاوت اور استنبول کو فتح کریں جنگجو کی ویڈیو جاری

Tayyip Erdogan

Tayyip Erdogan

استنبول (جیوڈیسک) داعش کے جنگجو کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں اس نے حامی ترکوں سے مطالبہ کیا ہے وہ استنبول کو فتح کرنے کیلئے صدر طیب اردگان کے خلاف بغاوت کر دیں۔

یہ وہ خطرہ ہے جو اس نے انتہا پسندوں سے لڑائی شروع کر کے مول لیا ہے۔ جنگجو نے الزام لگایا اردگان نے ملک صلیبیوں کے ہاتھوں فروخت کردیا۔