ماہنامہ قدامت آئرلینڈ کے ایک سال مکمل ہونے پر پروقار تقریب کی تصویری جھلکیاں

آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) ماہنامہ قدامت آئرلینڈ کے ایک سال مکمل ہونے پر ڈبلن میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام سیاسی، سماجی، مذہبی تنظیمات کے علاوہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد اور پاکستانی کمیونٹی نے شرکت کی تقریب کا آغاز تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے سیکرٹری فنانس حافظ محمد سعید نے تلاوت قرآن پاک سے کیا جبکہ نعت رسول مقبول رضوان احمد طور نے ادا کی۔

Ireland Party

Ireland Party

Ireland Party

Ireland Party

Ireland Party

Ireland Party

Ireland Party

Ireland Party

Ireland Party

Ireland Party