میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری

Condolences

Condolences

گوجرانوالا (عرفان صدیق) پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدراورگوجرانوالہ کی سیاسی و کاروباری شخصیت چوہدری جوادالحسن سچ ٹی وی پیرس کے بیورو چیف حافظ چاند جنید، میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے گوجرانوالا ان کے گھرپہنچ گئے۔

انھوں نےحافظ چاند جنید،میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ رب العزت ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے (آمین)۔