اسحاق ڈار جنوبی ایشیا کے بہترین وزیر خزانہ

Ishaq Dar

Ishaq Dar

واشنگٹن (جیوڈیسک) اسحاق ڈار کو یہ ایوارڈ دینے کا فیصلہ آئی ایم ایف کے میگزین اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس میں بہترین اقتصادی کارکردگی دکھانے پر کیا گیا۔

مقبوضہ کشمیر اور ایل او سی پر کشیدگی کے باعث وزیر خزانہ اسحاق ڈار ایوارڈ وصول کرنے نہیں جا سکیں گے۔

ان کی جانب سے امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی ایوارڈ وصول کریں گے۔