اہل اسلام آپ کو میری طرف سے شب معراج مبارک ہو … نینا خان

Nina Khan

Nina Khan

اہل اسلام آپ کو ہماری طرف سے شب معراج مبارک ہو اللہ تعالیٰ سے دعا ہے ساری دنیا میں امت مسلمہ کے لیے اس وقت جو آزمائش آن پڑی ہے اس میں ہم سب کو ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرما آمین