تمام عالم اسلام کو مسلم لیگ ن آسٹریا کی تمام ٹیم کی طرف سے عید مبارک

Eid Mubarak

Eid Mubarak

ویانا (اکرم باجوہ) ویانا آسٹریا میں مذہبی جوش و خروش کے ساتھ عید الفطر منائی جائے گی۔ تمام عالم اسلام کو مسلم لیگ ن آسٹریا کی تمام ٹیم کی طرف سے عید مبارک اللہ سبحان تعالیٰ آپ کی رمضان المبارک کی عبادات اور روزے اپنی بارگاہ الہی میں قبول و مقبول فرمائے آمین یا رب العالمین۔

وائس چیئرمین طارق عمر
صدر شاہد محمود
جنرل سیکرٹری
احسان اللہ فاروقی
جوائنٹ سکریٹری
منیر احمد
فنانس سیکریٹری
خالد آرائیں
یوتھ ونگ کے صدر
چودھری سہیل عامر