اسلام میں تشدد کی کوئی گنجائش نہیں ہے، رانا ثناءاللہ

Rana Sanaullah

Rana Sanaullah

لاہور (جیوڈیسک) یہ بات حقوق نسواں بل کے حوالے سے وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہی کہ اسلام میں تشدد کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

عورت پر ہلکے اور بھاری تشدد کا فیصلہ کرنا مشکل ہے۔رانا ثناءاللہ نے مزید کہا کہ اسلامی نظریاتی کونسل نے سفارشات بھجوائیں تو ایوان سفارشات کا غور کرکے فیصلہ کرے گا۔