اسلام آباد: پولیس کا بارہ کہو میں سرچ آپریشن ، 30 افغانی گرفتار

Islamabad Police Search Operations

Islamabad Police Search Operations

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پولیس نے بارہ کہو کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 30 افغان باشندوں کو اپنی حراست میں لے لیا۔

اسلام آباد پولیس کے مطابق آپریشن بارہ کہو کے مختلف علاقوں میں کیا گیا، جس کے نتیجے میں 30 افغان باشندوں کو حراست لے لیا گیا۔

حراست میں لئے گئے ایک ملزم سے منشیات بھی برآمد ہوئی ہیں، پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے ۔