اسلام آباد میں ویلنٹائن ڈے کی تقریبات پر پابندی

Valentine's Day

Valentine’s Day

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں ضلع انتظامیہ نے ویلنٹائن ڈے کی تقریبات پر پابندی لگا دی۔ تقریبات پر پابندی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ہدایت پر لگائی گئی ہے۔

ضلع انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ویلٹائن ڈے پر تقریبات کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن ہو گا۔