اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام سوشل میڈیا ورکشاپ آج لاہور میں ہو گی

Islami Jamiat Talaba

Islami Jamiat Talaba

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام آج 5ستمبر کو لاہور میں سوشل میڈیا ورکشاپ ہو گی، ورکشاپ میں ملک بھر سے دو سو سے زائد طلبہ اور ذمہ داران شریک ہوں گے۔

ورکشاپ میں سوشل میڈیاکا استعمال ،بلاگنگ اور ویب ہوسٹنگ پر اہم لیکچرز ہوں گے، سوشل میڈیا کے ماہرین اور بلاگرز لیکچر دیں گے، سوشل میڈیا کے درست استعمال اور مثبت کردار پر مذاکرہ بھی ہوگا۔

سید امجد حسین بخاری
سیکرٹری اطلاعات اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان
0334-5019016