مرکزی اسلامک سنٹر ویانا نے آسٹریا میں 27 مئی بروز ہفتہ کو پہلے روزە کا اعلان کر دیا

Ramadan

Ramadan

ویانا (اکرم باجوہ) سعودی عرب سمیت پورے عرب ممالک نے ہفتہ کو روزە کا اعلان کیا ھے ویانا میں سعودی عرب کے زیرانتظام مرکزی اسلامک سنٹر ویانا نے بھی آسٹریا میں 27 مئی بروز ہفتہ کو پہلے روزە کا اعلان کر دیا اور ویانا آسٹریا میں اہل تشیع ایرانی امام بارگاە علی مسجد آج شام کو چاند دیکھ کر اور چاند نظر آنے کے بعد روزە کا اعلان کریں گے آسٹریا میں روزە 18 گھنٹے دورانیاں کا ھوگا۔

نماز تراویح کا سب سے بڑا اجتماع سعودی عرب کے زیرانتظام مرکزی اسلامک سنٹر ویانا میں ھواکرئے گا اور پاکستانی مساجد میں نماز تراویح کےاجتماع ھونگے۔