اسرائیل کی مغربی کنارے 560 متنازعہ گھر بنانے کی منظوری

Jerusalem Building

Jerusalem Building

یروشلم (جیوڈیسک) اسرائیل نے مغربی کنارے کے علاقے میں پانچ سو ساٹھ متنازعہ گھر بنانے کی منظوری دے دی۔

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور وزیر دفاع ایویگڈور لائبرمین نے ایک بار پھر عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، مغربی کنارے پر مزید پانچ سو ساٹھ متنازعہ گھر بنا کر یہودی آباد کاروں کو بسانے کا حکم دیا ہے۔

مشرقی بیت المقدس میں بھی دو سو چالیس نئے گھروں کی تعمیر کی منظوری دی گئی ہے۔