صہیونی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں سے خطرناک جنگی مجرموں جیسا سلوک ہوتا ہے

Israeli Prisons

Israeli Prisons

راملہ (جیوڈیسک) فلسطین کے محکمہ امور اسیران کے چیئرمین عیسی قراقع نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کی جیلوں میں پابند سلاسل چھ ہزار فلسطینیوں پر مظالم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں۔

زیرحراست فلسطینیوں پرتشدد کے وحشیانہ حربوں میں 200 فی صد اضافہ ہوچکا ہے۔ قیدیوں سے خطرناک جنگی مجرموں جیسا سلوک ہو تاہے۔