استنبول میراتھن کا آغاز

Istanbul Marathon

Istanbul Marathon

استنبول (جیوڈیسک) استنبول میراتھن کا آغاز استنبول میں ہو گیا ہے۔

اس میراتھن کا عنوان 15 جولائی کے شہدا٫ کی یاد میں تجویز کیا گیا ہے جس کی طوالت 15 کلومیٹر ،10 کلومیٹر اور 8 کلومیٹر ہوگی۔

اس میراتھن کا آغاز صبح ہو گیا ہے جس میں 90 ایتھلیٹ بھی شامل ہیں۔

میراتھن کو جیتنے والے5 خوش نصیبوں میں 8 لاکھ 87 ہزار ڈالرز کے انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔