صاحبزادہ منظور الحسن پیر آف سواگ شریف کی ہمشیرہ محمد اقبال کی والدہ کی قل خوانی

Qul Khuwani

Qul Khuwani

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) MNA صاحبزادہ فیض الحسن، صاحبزادہ احمد حسن، صاحبزادہ نور الحسن سابق چئیرمین ضلع کونسلر، صاحبزادہ محمود الحسن تحصیل دار، صاحبزادہ منظور الحسن پیر آف سواگ شریف کی ہمشیرہ محمد اقبال کی والدہ کی قل خوانی گزشتہ روز دربار خواجہ غلام الحسن سواگ پر ادا کی گئی۔

قل خوانی میں خواجہ معیدسبحانی مرشدباد شریف ،خواجہ امحمد حسن باروشریف،خواجہ عبدالرحمان شاہ والا شریف خواجہ محمد نعمان سراجی موسیٰ ذئی شریف، قاری اللّہ بخش چشتی MPAسردار قیصر مگسی،MPAسردار شہاب الدین سیہڑ،سابق MNAسردار غلام فرید خان میرانی،سابق MPAعبدالحلیم خان قصوریہ،سابق MPAملک عبدالشکور سواگ،ا DPOلیہ غازی صلاح الدین ،امیدواران چئیر مین یونین کونسل،سردار ریاض خان سیہڑ،منیر بھٹی،ریاض بھٹی،حاجی یٰسن جٹ،چوہدری ظفر اقبال گجر،چوہدری زاہدعزیز گجر،فروزعلی خان سواگ،ملک عبدالحمید سامٹیہ،صدر انجمن تاجران طارق محمود پہاڑ،صدر التقوٰی ویلفئیر سوسائٹی ملک اسماعیل کھوکھر ,MSڈاکٹر محبوب حسنین ،ڈاکٹر دلاور حسین،ملک عثمان اولکھ ،چوہدری اطہر مقبول،حاجی غلام عباس بپی،سردار زوالفقار علی خان ایڈوکیٹ ،سردار عظمت خان ایڈوکیٹ،سردار کامران خاں ایڈوکیٹ سمیت سینکڑوں مزہبی ،سیاسی ،سماجی شخصیات نے شرکت کی افراد نے شرکت کی۔