اٹلی کے ساحل پر 1 سالہ پناہ گزین بچی کی لاش دنیا کے ضمیر پر سوالیہ نشان

Refugees Child

Refugees Child

روم (جیوڈیسک) بحیرہ روم میں 1 سالہ پناہ گزین بچی کی لاش اٹلی کے سمندر میں تیرتی پائی گئی۔ سوشل میڈیا پر جاری کی جانے والی تصویر نے ایک بار پھر پناہ گزینوں کا مسئلہ اٹھا دیا۔

تفصیلات کے مطابق جرمن ریسکیو اہلکاروں نے لیبیا اور اٹلی کے بیچ بحیرہ روم میں 1 سالہ بچی کی لاش دریافت کی جو ممکنہ طور پر اس کشتی میں سوار تھی جو گزشتہ ہفتے سمندر میں الٹ گئی تھی۔

حادثے میں 45 تارکین وطن ڈوب کر جاں بحق ہوگئے تھے جبکہ 135 کو بچا لیا گیا تھا۔ تصویر میں ریسکیو ورکر بچی کی لاش کو ہاتھوں میں اٹھائے ہوئے ہے