اٹلی میں دستاویزات کی تجدید کے لئے ایک بار ٹیکس ہٹا کر دوبارہ اٹلی حکومت نے عدالت سے یہ فیصلہ منظور کروا لیا

Italy

Italy

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) اٹلی میں دستاویزات کی تجدید کے لئے ایک بار ٹیکس ہٹا کر دوبارہ 9 جون کو اٹلی حکومت نے عدالت سے یہ فیصلہ منظور کروا لیا کہ پرمیسو دی سجورنو کو رینو کروانے کی مد میں جو رقم لی جاتی ہے وہ کم ہے لہذا یہ رقم بڑھائی جائے تو اس طرح جو گزشتہ سال اضافی ٹیکس معاف کر دیا گیا تھا اور پوسٹ آفس میں تقریبا 12876 ادا کرنے ہوتے تھے اب ان کو بڑھا کر دوبارہ ایک سال تک کی سجورنو کے لئے 12840 بڑھا کر 128116 کر دے گے اور اسی طرح 12850 دو سال کی پرمیسو حاصل کرنے کے لیے اضافی ادا کرنے ہوں گے اور کارتا دی سجورنو لامحدود مدت کی سجورنو کے لئے 128100 اضافی ادا کر کے ٹوٹل 128176 یورو کٹ جمع کراتے وقت ادا کرنے ہوں گے۔