اٹلی کی ممتاز شخصیت پیر عمران آف پکھووال پاکستان کے دورے پر روانہ

Peer Imran

Peer Imran

اٹلی (شیخ بابر سے) اٹلی کے شہر تربیگو کی ممتاز سیاسی، سماجی اور کاروبای شخصیت پیر عمران آف پکھووال گزشتہ روز پاکستان کے نجی دورے پر روانہ ہو گئے۔

پیر عمران آف پکھووال پیر شاہد آف پکھووال، پیر زاہد آف پکھووال اور پیر وقاص کے بھائی ہیں، میلان ایئرپورٹ پر پیر شاہد آف پکھووال، پیر زاہد آف پکھووال اور دیگر دوست احباب نے ان کو رخصت کیا۔

پاکستان میں قیام کے دوران ان کے اعزاز میں ان کے دوست احباب کی جانب سے شاندار ضیافتوں کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔