محترمہ جبین غزل انصاری کی سانحہ ماڈل ٹاون کی شدید الفاظ میں مذمت

Jabeen Ghazal Ansari

Jabeen Ghazal Ansari

پیرس (اے کے راؤ) چیرپرسن یارکشائر آدبی فورم معروف شاعرہ و قانون دان محترمہ پروفیسر جبین غزل انصاری نے سانحہ ماڈل ٹاون کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک فرانس کی جانب سے جعلی JIT کے خلاف لانچ کی گئی دستخطی مہم میں سائن کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے واقعات کو قانون کی مکمل عملداری سے ہی روکا جا سکتا ہے۔

نہ کہ JIT کی مضحکہ خیز رپورٹ سے جس میں 14 افراد کی شہادت 90 سے زیادہ زخمیوں کے قصور وار کا تعین ہی نہیں ہو سکا۔