جیکب آباد: منی ٹرک اور ایف سی کی گاڑی میں تصادم، 8 افراد زخمی

Accident

Accident

جیکب آباد (جیوڈیسک) شکار پور روڈ پر تیز رفتار منی ٹرک سامنے سے آنے والی ایف سی کی گاڑی سے ٹکرا گیا۔

حادثے میں ایف سی کے 6 اہلکاروں سمیت آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیو ں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتول کر دیا گیا ہے۔

زخمیوں میں ایف سی کے نعیم اللہ، سمیع اللہ، شکراللہ، اکرم اور منصور شامل ہیں۔ ڈاکٹروں کے مطابق زخمیوں میں سے تین کے حالت نازک ہے۔ جنہیں پاک فضائیہ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔