جماعت اسلامی نارتھ ناظم آباد زون کے تحت اجتماع کارکنان آج ہو گا

Jamaat e Islami

Jamaat e Islami

کراچی : جماعت اسلامی نارتھ ناظم آباد زون کے تحت چرم قربانی مہم کے سلسلے میں اجتماع کارکنان 12 ستمبر بروز ہفتہ9:30 بجے شب جامع مسجد الفلاح بلاک A میں منعقد ہو گا۔

امیر جماعت اسلامی سندھ ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی خصوصی خطاب فرمائیں گے۔ امیرزون اویس یاسین نے تمام کارکنان و ذمہ داران کو بروقت شرکت کی ہدایت کی ہے۔