جماعت اسلامی زون نارتھ ناظم آباد کے نظم زون کا تقرر

Jamaat e Islami

Jamaat e Islami

کراچی : جماعت اسلامی نارتھ ناظم آباد زون کے امیر اویس یاسین نے مقامی شوریٰ کی مشاورت سے سیشن 2015-17 کے لئے نظم زون تشکیل دے دیا ہے، جس کے مطابق جنرل سیکریٹری سید عنایت اللہ، نائب امراء سید عقیل احمد، انجم رفعت اللہ، قیصر جمیل ایڈووکیٹ، طارق مسعو بیگ اور سید عرفا ن حسن کو مقرر کیا گیا ہے جبکہ حسن خان اور شاہد پرویز نائب قیمین ہوں گے۔

تمام ذمہ داران نے مقامی شوریٰ کے سامنے اپنی ذمہ داریوں کا حلف اٹھایا بعد ازاں امیر زون نے شوریٰ سے خطاب اور تمام ذمہ داران کے لئے استقامت دعا کی۔

سید انوار احمد
سیکریٹر ی اطلاعات
جماعت اسلامی، وسطی
0345-2385320