جماعت اسلامی زون لیاقت آباد کی عید ملن 2 شوال کو ہو گی

Jamaat e Islami

Jamaat e Islami

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی زون لیاقت آباد کی عید ملن 2 شوال کو صبح 10:30 تا 1 بجے، ہمسفر میرج لان، ایف سی ایریا میں ہوگی۔

مہمان خصوصی نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم، امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ، ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن، امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی منعم ظفر خان اور معروف شاعر اعجاز رحمانی ہوں گے۔

قائم مقام امیر زون صغیر احمد انصاری نے تمام کارکنان و احباب کو فیملی کے ہمراہ شرکت کی دعوت دی ہے۔

سید انوار احمد
سیکریٹر ی اطلاعات
جماعت اسلامی، وسطی
0345-2385320