جماعت اسلامی حلقہ گول مارکیٹ کا ورکرز کنونشن آج ہو گا

Jamaat e Islami

Jamaat e Islami

کراچی : جماعت اسلامی زون ناظم آباد حلقہ گول مارکیٹ کا ورکرز کنونشن 3 اکتوبر بروز ہفتہ بعد نماز عشائ، برمکان ڈاکٹر شمیم عالم میں منعقد ہو گا۔

جس میں چرم قربانی و اجتماعی قربانی کے حوالے سے جائزہ رپورٹ پیش اور بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں کارکنان کو بریفنگ دی جائے گی۔ ورکرز کنونشن سے جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی ضلع وسطی محمد یوسف خصوصی خطاب کریں گے

سید انوار احمد
سیکریٹر ی اطلاعات
جماعت اسلامی، وسطی
0345-2385320