جماعت اسلامی زون گلبرگ کے نظم زون کا اعلان کر دیا گیا

karachi

karachi

کراچی: امیر جماعت اسلامی زون گلبرگ کامران سراج نے مقامی شوری کی مشاورت سے سیشن 2015 تا 2017 کے لئے نظم زون کا تقرر کر دیا۔

جس کے مطابق جنرل سیکریٹری شعیب احمد، نائب امراء سعید عامر موسیٰ، اعجاز اللہ خان، عرفان شاہ، حسن حماد، نائب قیمین حافظ محمد خضر، عبدالطیف خان، سلیم سراج، طارق رضوی، فیصل شیخ اور اسامہ جاوید کو مقرر کیا گیا ہے۔