جماعت اسلامی زون لیاقت آباد کی شوری کا تقرر

Jamaat e Islami

Jamaat e Islami

کراچی (پ ر) امیر جماعت اسلامی زون نارتھ لیاقت آباد اسحق تیموری نے نے سیشن 2015ء تا 2017ء کے لئے ارکان کی مشاورت سے ریاض ہارون، اعظم علی، شاہد محمود، حافظ ارشاد، بشارت علی اور معین عباس مدنی کو شوری کا رکن مقرر کیا ہے۔

امیر جماعت اسلامی زون لیاقت آباد اسحق تیموری نے ان سے حلف لیا اور استقامت کی دعا کی۔