جماعت اسلامی زون ناظم آباد کی سیاسی کمیٹی کا اعلان

Karachi

Karachi

کراچی: امیر جماعت اسلامی زون ناظم آباد نے عزم نو فیملی کنونشن میں سیاسی کمیٹی کا اعلان کردیا جس کے مطابق تمام UC ناظمین انتخاب، ندیم قریشی، عمر ذہین، محمد اقبال، شعیب خان ایڈووکیٹ، ضمیر اسلام الدین اور الیاس قریشی سیاسی کمیٹی کے ممبر ہوں گے۔

یہ کمیٹی دیگر جماعتوں سے رابطے، سیٹ ایڈجسٹمنٹ، کونسلرز کا تقرر، سیاسی حکمت عملی، انتخابی مٹیریل کی بروقت فراہمی وغیرہ کی ذمہ دار ہوں گی۔