جماعت اسلامی ناظم آباد اور الخدمت کے تحت پڑھو پڑھائو تحریک کیمپ 21 مارچ کا لگایا جائے گا

Jamaat-e-Islami

Jamaat-e-Islami

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی ناظم آباد اور الخدمت کے تحت ”پڑھو پڑھائو تحریک” کے حوالے سے اردو بازار، ناظم آباد نمبر 1 میں 21 مارچ بروز پیر شام 6 بجے کیمپ لگایا جائے گا۔

جس میں علاقہ کے مخیر حضرات سے پرانی کتابیں، بستیں اور جوتے جمع کئے جائیں گے جس کو جلد بندی اور مرمت کے بعد ضرورتمندوں میں تقسیم کیا جائے گا۔