جماعت اسلامی زون نیو کراچی کے تحت کارکنان کے اعزاز میں آج استقبالیہ دیا جائے گا

Karachi

Karachi

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی زون نیو کراچی کے تحت کارکنان کے اعزاز میں استقبالیہ 23 دسمبر بروز بدھ (آج)، بوقت بعد نماز عشائ، جامع مسجد الاخوان میں منعقد ہوگا۔

امیر جماعت اسلامی نیو کراچی محمد احمد قاری و دیگر خطاب کریں گے۔

سید انوار احمد
سیکریٹر ی اطلاعات
جماعت اسلامی، وسطی
0345-2385320