جمعیت نے جو مجھے عزت و احترام دیا ہے تا عمر یاد رکھوں گا: جمشید دستی

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام تیر ہویں سالانہ پائینر پریمئیر لیگ کے دوسرے روز کا افتتاح ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی نے کیااس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ جمعیت کا یونیورسٹی کی سطح پر پر امن کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کرنا قابل تحسین ہے۔

جمعیت نے جو مجھے عزت و احترام دیا ہے تا عمر یاد رکھوں گاان کا مزید کہنا تھا کہ جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے لوگوں کو پھانسیاں پاکستان سے محبت کے جرم میں ہوئیںقومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں کرپشن کے خلاف آواز اٹھاوں گااور عید کے بعدقومی اسمبلی کے باہرکرپشن کے خلاف بھوک ہڑتالی کیمپ لگاوں گا

Islami Jamiat Talba , Punjab University

Islami Jamiat Talba , Punjab University

Islami Jamiat Talba , Punjab University

Islami Jamiat Talba , Punjab University

برائے رابطہ
سیکرٹری اطلاعات
اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب
0333-8799954